ٹیکس دہندگان کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے سائبر، انفارمیشن سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت آپریشنل اور ٹیکنالوجی ٹیموں کے مؤثر تعاون سے منصوبے کی بروقت اور کامیاب تکمیل یقینی بنائی جائے، وزیرخزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکس دہندگان کے ڈیٹا کے تحفظ کے لیے سائبرسیکیورٹی اور انفارمیشن سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کی پیش رفت کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے تاکہ تمام اہداف بروقت مکمل ہوں۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نیشنل فیس لیس سینٹر منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں منصوبے کے نفاذ، ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ اور مرحلہ وار رول آؤٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

  • Related Posts

    جی ایم مکئی سے متعلق کمیٹی کا پہلا اجلاس اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد (کمیٹی کی سفارشات سائنسی شواہد، معروضی تجزیے اور پاکستان کے طویل المدتی قومی مفاد پر مضبوطی سے مبنی ہونی چاہئیں) وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ (GM) مکئی سے متعلق قائم کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔

    امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے چابہار بندرگاہ پر واقع آئی آر جی سی (اسلامی انقلابی گارڈ کور) کے نگرانی (سرویلنس) ٹاور کو تباہ کر دیا ہے۔

    🇮🇷 آئی آر جی سی کمانڈر کا بیان:آئی آر جی سی کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک آبنائے ہرمز (Strait…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    LATEST

    جی ایم مکئی سے متعلق کمیٹی کا پہلا اجلاس اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد (کمیٹی کی سفارشات سائنسی شواہد، معروضی تجزیے اور پاکستان کے طویل المدتی قومی مفاد پر مضبوطی سے مبنی ہونی چاہئیں) وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ (GM) مکئی سے متعلق قائم کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔

    جی ایم مکئی سے متعلق کمیٹی کا پہلا اجلاس اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقد (کمیٹی کی سفارشات سائنسی شواہد، معروضی تجزیے اور پاکستان کے طویل المدتی قومی مفاد پر مضبوطی سے مبنی ہونی چاہئیں) وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ (GM) مکئی سے متعلق قائم کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔

    Aurangzeb Chairs First Meeting of Committee on GM Corn (Committee’s recommendations must remain firmly grounded in scientific evidence, objective analysis and Pakistan’s long-term national interest

    Aurangzeb Chairs First Meeting of Committee on GM Corn (Committee’s recommendations must remain firmly grounded in scientific evidence, objective analysis and Pakistan’s long-term national interest

    امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے چابہار بندرگاہ پر واقع آئی آر جی سی (اسلامی انقلابی گارڈ کور) کے نگرانی (سرویلنس) ٹاور کو تباہ کر دیا ہے۔

    امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے چابہار بندرگاہ پر واقع آئی آر جی سی (اسلامی انقلابی گارڈ کور) کے نگرانی (سرویلنس) ٹاور کو تباہ کر دیا ہے۔

    US says it destroyed IRGC surveillance tower at Chabahar port IRGC commander says attacks will continue until calm returns to Hormuz

    فسوسناک واقعہ۔۔27یونٹ کا 41 ہزار بجلی کا بل آنے کے صدمہ میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے نوجوان

    200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی سوشل میڈیا پر بجلی 200 یونٹ سے زیادہ استعمال کرنے پر پروٹیکٹڈ صارف کی سہولت ہمیشہ کےلیے ختم ہونے کا نوٹس وائرل ہے