ٹیکس دہندگان کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے سائبر، انفارمیشن سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت آپریشنل اور ٹیکنالوجی ٹیموں کے مؤثر تعاون سے منصوبے کی بروقت اور کامیاب تکمیل یقینی بنائی جائے، وزیرخزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ٹیکس دہندگان کے ڈیٹا کے تحفظ کے لیے سائبرسیکیورٹی اور انفارمیشن سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ…







